ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا اعزاز
ارشد خالد
مدیر عکاس انٹرنیشنل۔اسلام آباد
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اردو کے استاد، اردو کے ممتاز نقاد،انشائیہ
نگاراور ادیب ڈاکٹر ناصر عباس نیر سرکاری طور پر پوسٹ ڈاکٹرل فیلو شپ کے
لیے جرمنی جا رہے ہیں۔ناصر عباس نیر مئی تا اکتوبر۲۰۱۱ء ہائیڈل برگ
یونیورسٹی جرمنی میں قیام کریں گے اور اپنا فیلو شپ کا پروجیکٹ مکمل کریں
گے۔اسے اتفاق کہا جائے کہ جدید ادب جرمنی کے آنے والے شمارہ نمبر ۱۷ میں
ناصر عباس نیر کا گوشہ بھی شائع کیا جا رہا ہے۔اس لحاظ سے یہ سال ناصر
عباس نیر کو شعبہ علم و ادب کے حوالے سے بھی اور جرمنی کے حوالے سے بھی
خاصا راس آرہا ہے۔
ادارہ عکاس انٹرنیشنل کی جانب سے ناصر عباس نیر کو جرمنی جانا مبارک ہو۔
Viewers: 265



on
on

ڈاکٹر ناصر عباس نیر بلاشبہ دنیائے ادب میں ایک اہم نام ہے۔
ہماری طرف سے بھی ناصر جی کو بہت بہت مبارک اور دل سے دعا۔۔۔۔۔
خیر اندیش
شبیر نازش
qurbani kabhi zaya nhi jati chahay vo waqt ki ho, jan ki ho ya deegar kisi cheez ki. or mosoof nay urdu ko bhat waqt dia hay jis nay unhaih amar kr dia hay.
sacrification always gathers. he have devoted his life for Urdu which have made him MORTAL.
واپس آئے یا ادھر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔