Shahid Bokhari شاہد بخاری کی شاعری سے ایک صفحہ
– April 18, 2011Posted in: 1 Poet 1 Page
on Tanwir Phool | Ghazal | تیری قسمت میں لکھی دنیا کی بستی کب تلک
on Hafiz Muzafar Mohsin | Eidi | عیدی ۔۔۔ از: حافظ مظفر محسن
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Contact Us
Managed by: UrduSukhan.com Team
Copyright UrduSukhan. All Rights Reserved.


محترم جناب ناصر ملک
اسلام عیلکم
اردو شاعری پڑھنے کے لیے اور نئے شعراء کی شاعری اور ان کی نئی کتب کے بارے میں جاننے کے لیے urdusukhan.com سب سے بہترین ویب سائٹ ہے۔مجھے اس کا ایک صحفہ ایک شاعر والا صحفہ بہت ہی زیادہ پسند ہے۔ ان دنوں جہاں دوسرے نئے شعراء کلام پڑھ کر خوشی ہوئی ہے وہی پر اپنے سرائیکی وسیب کے نئے اور ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر محترم جناب شاھد بخاری کی پہلئ شاعری مجموعہ کی کتاب ﴿خواہشوں کے خیموں میں﴾کی چند غزل پڑھ کر دل کو انتہائی خوشی ہوئی کہ ہمارے ایک پسماندہ اور نسبتا کم پڑھے لکھے شہر میں بھی ایسے ایسےانمول اور خوبصورت شاعر موجود ہے جس پر ہمیں بجا طور پر فخر محسوس کرنا چاہیے شاھد بخاری کی شاعری میں بجا طور پر ایک درد اور ایک پیغام ہے جو کے پڑھنے والے کو ایک سی کفیت میں لے جاتی ہے جو کہ آج کل کے نوجوان شعراء میں کم ہی نظر آتی ہے میں امید کرتا ہوں ان کا نیا شاعری مجموعہ جدید شاعری میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہو گا اور میں دعا گو ہوں اللہ تعالی شاھد بخاری کی شاعری میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین
آخر میں آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہم جیسے ناچیز لوگوں کو بھی میعاری اور نئی شاعری پڑھنے کے لیے شعروسخن کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اللہ تعالی آپ کو اس کی جزا عطا فرمائے۔
وسلام
عصمت اللہ عصمی
Shahid bokhari is really great urdu poet. i appriciate him.