Iqbal Khursheed, Karachi (Pakistan) Tel# 0092-321-2312907 E-mail:iqbal.khursheed@express.com.pk
Viewers: 1316Iqbal Khursheed افسانہ: سوجی ہوئی زندگی۔۔۔ از: اقبال خورشید
– June 7, 2011Posted in: Short Stories


Iqbal Khursheed, Karachi (Pakistan) Tel# 0092-321-2312907 E-mail:iqbal.khursheed@express.com.pk
Viewers: 1316
on Tanwir Phool | Ghazal | تیری قسمت میں لکھی دنیا کی بستی کب تلک
on Hafiz Muzafar Mohsin | Eidi | عیدی ۔۔۔ از: حافظ مظفر محسن
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Contact Us
Managed by: UrduSukhan.com Team
Copyright UrduSukhan. All Rights Reserved.
اقبال خورشید کے وہ افسانے جو معاشرے کی تلخ سچائیوں کو منعکس کرتی ہیں اور معاشرے کا ایک ایسا چہرہ دکھاتی ہیں جو کریہہ ہے، پڑھنے کے بعد ان کا یہ نیا افسانہ اس لحاظ سے باعث حیرت ہے کہ یہ ایک شگفتہ موضوع پر مبنی ہے لیکن اقبال خورشید کا مخصوص طرز تحریر اس شگفتہ موضوع کو بھی سنجیدہ اور کسی حد تک تلخ بناگیا ہے۔ ایک ایسے شخص کی کہانی جس کے مسوڑھے انفیکشن کی وجہ سے سوج گئے ہیں، اسے دنیا اور دنیاوی معاملات کتنے زہر لگتے ہیں، مصنف نے اسے خوبی کے ساتھ تحریر کیا ہے۔
رفیع صاحب، آپ جیسے منجھے ہوئے شاعر اور افسانہ نگار کومنٹس، مجھ جسیے نوجوان کے لیے حوصلہ افزائی ہیں، شکریہ
بہت اچھی کوشش ہے۔ایک معمولی سا دکھ انسان کی دنیا کو کس طرح میلا کردیتا ہے اور اس کی زندگی کس طرح بے رونق ہوجاتی ہے اور جب دکھ رفع ہوجاتا ہے تو سابقہ مسرتین اور رونقیں کس طرح پاؤں چل کر اس کے من میں آ بستی ہیں۔ یہ سب بہت خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا ہے۔