Rafi Ullah Khan, Supplement Editor, Daily Express, Karachi (Pakistan), E-mail: rafiullah.khan@express.com.pk
Viewers: 946Rafi Ullah Mian رفیع اللہ میاں کی شاعری سے ایک صفحہ
– June 15, 2011Posted in: 1 Poet 1 Page


Rafi Ullah Khan, Supplement Editor, Daily Express, Karachi (Pakistan), E-mail: rafiullah.khan@express.com.pk
Viewers: 946
رفیع صاحب
اس صفحے کے ذریعے شاعری کے دل دادہ افراد کے شوق مطالعہ کی کافی تسکین ہوگی اور ذوق کی آب یاری بھی! خوب رفیع صاحب، آپ کے کلام کی روانی اردو ادب کے سمندر کی لہروں کو قوی کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، جو وقت کی ضرورت بھی ہے
اقبال خورشید صاحب، یہ آپ کی محبت اور حسن نظر ہے۔ خوب صورت تبصرے کے لیے میں آپ کا نہایت ممنون ہوں۔ بہت ساری اردو سائٹس میں مجھے یہ سائٹس منفرد لگی ہے جو بہت دل کش بھی ہے۔
Bohat Khub Jinab.. Bohat alla…
ممنون ہوں جناب افتخار جہانگیری صاحب۔۔۔