Satiya Pal Anand, 13055, Marcey Creek Road, Herndon, Virginia USA E-mail: satya787@gmail.com
Viewers: 898Satia Pal Anand یہ میری آنکھ ہے۔۔۔از: ستیہ پال انند


Satiya Pal Anand, 13055, Marcey Creek Road, Herndon, Virginia USA E-mail: satya787@gmail.com
Viewers: 898
main sab janta hoon ka daawa buhat bara hai huzoor….. is may koi shak nahi keh johri hathyaron se is zameen pr baRi tabahi aaye gi… zameen banjh ho jaye gi…. aadmi mar jaye ga…. magar muaamlaa is se aagy ka hai…. bat yaheen tamam nahi hoti…. is se aagy bhi buhat kucch hai.. main sab janta hoon ka daawa karny walon ko tabahi se aagy ki bat bhi batani chahiye kiyoun keh jan`nay walay janty hain keh tabahi aur barbadi k baad kucch aur bhi ho ga…. aur wo kya hoga… ye jan`nay walay jantay hain….:-))
یہ میری آنکھ ہے۔۔۔۔۔کس کی آنکھ ہے یہ؟ یہ سوال اگر پوچھیں تو یہ جواب ملتا ہے، “شاعری جزویست از پیغمبری”، یعنی یہ شاعر کی آنکھ ہے، جو نہفتہ دان ہے، زمان ومکان سے آگے جا کر دیکھ سکتی ہے۔ نظم میں اس قسم کے بہت سے “سراغ” چھوڑ دیے ہیں شاعر نے جس سے دیکھنے والا ، جو “پیش بین ہے، غیب کے احوال کا واقف” ہے ، جو یہ جانتا ہے کہ یہ “فیتٹسی” یا برا خواب” صحیح بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد کیا ہے، یہ نظمی کی تحویل سے باہر ہے۔ یعنی قاری خود فرض کر لے۔ یہ نظم اردو کی بہترین نظموں میں شمار کی جا ؛سکتی ہے۔ کیونکہ اردو نظم ابھی ہجر و وصال کے استعاروں اور “من و تو کے حصار سے باہر نہیں نکلی۔ ستیہ پال آنند نظم کو اس فضا سے باہر نکال کر یورپ کی شاعری (جہاں اب صرف اور صرف “نظم” ہی ہے) کے مد مقابل لے آئے ہیں۔ میری مرغوب شاعر ہیں۔ “