امین عاصم سے جان کاری گزشتہ صدی سے ہے، کھاریاں قیام کے دوران ان کی پیاری شاعری سے محظوظ ہوتے رہے،
نجم الاصغر شاہیا مرحوم کی کتابیں چھاپنے کا سہرا بھی عاصم بھاءی کے سر ہے۔ کتاب پوری ذمہ داری سے دیکھ بھال کر چھاپنے کا ہنر ان کے ہاں ملتا ہے۔ شاعری کے رموز و اوقاف پر بھرپور دسترس رکھنے والے ہمارے یہ محترم دوست اردو ادب کے لیےایک سرمایہ ہیں
good

امین عاصم ایک ادارہ ہے شخصیت نہیں
Koyee Shak naheeN Atif Mirza sb
تم چاہے اسے تلخ کلامہ کہہ لو
ہم لوگ تو سچ بات کہے جاتے ہیں
kia baat hai janab ameen bhai
اسلام علیکم
امین صاحب ایک بہت اچھے شاعر ہیں
Wha Wha kia baat hai.Amain sab app great ho.
JAnaab Ameen Saheb
bohat pehle kaee urdu forums per apni shaairee bhejaa ket=rti thi. tab aap se bhi salaam duaa ho jaati thi. aaj ikk arse k ba’ad aap ki shaairee duabh dekhi. aap kaa apnaa aik khoob surat andaaz hai.
Ghazal
“mujhe tau apni hi pas maandgi ne qatl kiaa”
kaa andaaz aur maZaameen bohta hi ache lage. baaqi kalaam bhi behtreen hai
Mashallah
daad haZir hai
Assalam o Alaikum
Mohtrama Tahira Masood Sahiba!
shurkia,, keh aap ne yaad rakha, aap ki hasla afzaai per aap ka dili shukr guzaar hoon.
Wasslama
Ameen Asim