آپکا اآرٹیکل پڑھا حقیقت سے قریب ترین لگا میں ایک لکھنے والی خاتون ہوں لیکن میرا ذاتی تجربہ یہ ھو گیا ـ کہ یہاں ہر طرف مافیا ہے ـ تعلیمی مافیا تحریری مافیا پیسے اور نوٹ پاکستان میں ہر شعبے میں چلتے ہیں ـ لیکن دکھ ہوا یہ دیکھ کر ویب سائٹس پر بھی انہی مافیا کے لوگ چھائے ہوئے ہیں جو پاکستان کے دیگر اداروں پر حاوی ہیں ـ ہم جیسے لوگ جو صرف ملک سے درد رکھتے ہیں پردیس میں رہ کر اسکے لیۓ کام کرنا چاہتے ہیں ہمارے راستے بھی آپس کی جان پہچان اور سلام دعا نے محدود کر دیے ـ ایسے میں کیا کہے انسان کہ کاش وہ دن بھی اب طلوع ہو جائے کہ جب مافیا ویب سایٹ سے کتم ہو کر لکھنے والوں کی پزیرائی کر سکے !!!
nice
mutaleay ke leay umda mawad mila jis par boht khshi hoie hay. achi web launch karnay par nasir malik saheb ko mubarikbad qabool ho.
آپکا اآرٹیکل پڑھا حقیقت سے قریب ترین لگا میں ایک لکھنے والی خاتون ہوں لیکن میرا ذاتی تجربہ یہ ھو گیا ـ کہ یہاں ہر طرف مافیا ہے ـ تعلیمی مافیا تحریری مافیا پیسے اور نوٹ پاکستان میں ہر شعبے میں چلتے ہیں ـ لیکن دکھ ہوا یہ دیکھ کر ویب سائٹس پر بھی انہی مافیا کے لوگ چھائے ہوئے ہیں جو پاکستان کے دیگر اداروں پر حاوی ہیں ـ ہم جیسے لوگ جو صرف ملک سے درد رکھتے ہیں پردیس میں رہ کر اسکے لیۓ کام کرنا چاہتے ہیں ہمارے راستے بھی آپس کی جان پہچان اور سلام دعا نے محدود کر دیے ـ ایسے میں کیا کہے انسان کہ کاش وہ دن بھی اب طلوع ہو جائے کہ جب مافیا ویب سایٹ سے کتم ہو کر لکھنے والوں کی پزیرائی کر سکے !!!
Sohail loun banam sohail warich is inspiring column by the respected writer. i appriciate him and wish for his success in future.