Sojhla Times, July 2011 ماہنامہ سوجھلا ٹائمز میانوالی
– July 11, 2011Posted in: Sojhla Times
on Tanwir Phool | Ghazal | تیری قسمت میں لکھی دنیا کی بستی کب تلک
on Hafiz Muzafar Mohsin | Eidi | عیدی ۔۔۔ از: حافظ مظفر محسن
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Aleena Itrat Rizvi | Ghazal | Shaam Dhalay….
on Contact Us
Managed by: UrduSukhan.com Team
Copyright UrduSukhan. All Rights Reserved.



title boht umda hay. daikh kar maza aa gia. congratulations!
محترمہ ڈاکٹر عالیہ قیصر خان۔ میں آپ کو دل کی گہرائوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ نے سوجھلا ٹائمز جیسے پرچے کا اجرا کر کے نہ صرف اپنے علاقہ میانوالی پر احسان کیا ہے بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے اردو لکھنے اور پڑھنے والوں کے دل موہ لیے ہیں۔ اتنا اچھا اور مکمل پرچہ دئکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ میں نے تمام پرچے اردو سخن پر ہی پڑھے ہیں کیونکہ یہ پرچہ یہاں نہیں ملتا۔ مگر آپ نے یہ بھی بہت اچھا کیا کہ اس کو انٹر نیٹ کی دنیا میں بھی پبلش کر رکھا ہے۔ اس سے ہم جیسے اردو لورز بھی اپنی تنہائی کا سامان کر لیتے ہیں۔
slam,
docter aalya qaisar ko net pr sojhla kee shandar kayabee mubarik ho
samina gul
editorial by dr. alyia qaisar, lamha e fikria by mariam nasir, short story by aasnath kanwal pasand anay wali tahreerain hain. novelet papers ka zia hay. title photo k bajay creative art mein hona chahey.
boht khub
buhat acha hay , mehnat ki gai hay. title girl buhat khubsurat hay . resaly ka get up buhat acha hay. matter bhi buhat acha hay
ڈاکٹر عالیہ قیصر خان صاحبہ۔ میں آپ کو دل کی گہرائوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ نے سوجھلا ٹائمز جیسے پرچے کا اجرا کیا اور اس کو اردو سخن کی زینت بنا دیا۔ کیا یہ پرچہ پرنٹ بھی ہوتا ہے؟ میرا مطلب ہے کہ کیا یہ سوجھلا میگزین شایع بھی ہوتا ہے ؟ اگر ہوتا ہے تو اس کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے اور اس میں تحریریں کس طرح بھیجی جا سکتی ہیںَ؟