اچھا اداریہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے ایسے الفاط کو اپنی عملی زندگی میں بھی ڈھا لا جائے ۔ہم عر صے سے واویلا کرتے آرہے ہیں ۔ہمیں پتہ ہے کہ گل ہو رہا ہے ۔اور بس پتہ ہی ہے
سدرہ سحر تعریف کا شکریہ۔
الحمدللہ ہمارے ہاں تو یہ بات اداریے کی حد تک نہیں۔
میں کوئی ادیب، شاعر، خطاط نہیں ہوں، مجھے یہ میڈیم صرف اپنی بات پہنچانے کے لیے ضروری ہیں۔
عمل کررہے ہیں، واویلا نہیں۔۔۔۔۔
٘Mr Jameel Khana Badosh !
What a contradictory statement you have given.
اگلے اداریے شخصی تضادات میں یقیناً ایسی ہی باتوں اور لوگوں کا ذکر آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی دورخی بات کا اور آپ کی ذات کا۔۔۔۔۔۔۔

I’m not esaliy impressed. . . but that’s impressing me!
٘Mr Jameel Khana Badosh !
What a contradictory statement you have given.
اگلے اداریے شخصی تضادات میں یقیناً ایسی ہی باتوں اور لوگوں کا ذکر آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی دورخی بات کا اور آپ کی ذات کا۔۔۔۔۔۔۔
عاطف بھائی سر راہے اس اداریے تک پہنچا۔ کبھی بتایا نہیں آپ نے۔ ۔ ۔ ۔ بہت ہی عمدہ اندازِ تحریر ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
کئی بار تو سخنور کی سائٹ اور گروپ پر رکھا ہے اس کا لنک۔
خیر دیر آید۔۔۔۔۔۔۔
درست آئد۔۔۔۔۔۔۔
مل کر دعا کیجیے کہ اس مسلمانوں اور ملک کی مشکلات دور ہوں