BOHAT UMDAH KLAM ,KHUBSURAT SHAAIRI, TAMAM TER LUBHAO KE SATH, TAWAZAN O NIKHAR KE SATH HAQIQATEIN,
ALLAH KARE ZOR E QALAM AUR ZIADAH,
AAPKA MADDAH
NADEEM UR REHMAN
Comments:سید انور جاوید ہاشمی”شاعر،صحافی‘‘جناب سہیل ثاقب صاحب دیار غیر سعودی عرب میں رہ کر اردو اور وطن عزیز کی محبت سے سرشار رہتے ہیں گزشتہ چند ماہ قبل کراچی آمد پر انھوں نے ہمارے غریب خانے پر آنے کی زحمت کی اور اپنے دو شعری مجموعے بھی عنایت کیے جس کے لیے ہم ان کے ممنون ہیں اردو سخن کے ناصر ملک نے ایک صفحہ ایک شاعر کے ذیل میں ان کی چند غزلیں پیش کی ہیں جنہیں پڑھا اور ہمیں یہ غزلیں عصری شاعری میں اضافہ نہ سہی اچھی شاعری کے ساتھھ ضرور پیش کی جاسکتی ہیں

urdusukhan ka ye shairy wala page achcha laga. sohail sahib achchy sher ketay hai. wah…. dad hazir hay.