آپ کی اس تحریر کے آخری لفظ پر پہلے آمین کہہ لوں پھر اس پر کوءی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔
آمین! ثمہ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی جناب عالی محترم و مکرم، عالی مرتبت (مرتبت مرتبان سے نکلا ہے) بدر سعید!
بڑے اچھے انداز میں ایک دوست کو رگید کر سواء مٹی کرنے کا ہنر آپ میں کوٹ پیٹ کر بھرا ہوا ہے۔ اچھا مزاح لکھ لیتے ہو۔لگتا ہے کہ گھٹی کی جگہ آپ کو ہنسال گھوٹہ کھلا پلادیا گیا تھا اور آپ کے قلم میں سیاہی یا روشناءی کی جگہ قہقہے کے قتلمے کا جوس ڈالا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

kamaal hay ataf bhai …… badar buhat nice hay … oor aap ka tabsira bhi …
امجد بھاءی حق دوستی ادا کررہا ہوں، کچھ گستاخی سرزد ہوجاءے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ha ha ha….. minto jaisay baba ji, umda tahreer hay.
assay logh cool hoty hae jo piyar karty hae dil se or mzza main in kakoi jawab nahi