

پہلا اردو سخن ایوارڈ ڈسکہ کے معروف اردو شاعر امین شاد کے مجموعہ کلام ’’اب کے موسم بڑے کمال کا ہے‘‘ کی غیر معمولی عوامی پذیرائی پر دیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈسکہ میں مورخہ ۳۰ جولائی ۲۰۱۱ء کو ہوا جس میں ناصر ملک، مدیر اردو سخن ڈاٹ کام نے ایوارڈ اور انعامی رقم مبلغ ۵۰۰۰ روپے کا چیک امین شاد کو پیش کیا۔ تقریب کا احوال ناظم تقریب افتخار شاہد کے قلم سے پیش ہے۔
پہلا اردو سخن ایوارڈ پانے والے ڈسکہ کے معروف اردو شاعر امین شاد کے بارے میں معروف پنجابی شاعر محمد شبیر بلو نے ایک مضمون تحریر کیا جو قارئین اردو سخن کی خدمت میں پیش ہے۔





on
on

nasir sahib aor amin sad sahib donon ko mubarikbad qabool ho. ye sehat mand riwayat hay.
good show….
thanks to all welwishars.
Now that’s stlube! Great to hear from you.
Thanks
appriciatable……. congratulations!
Thanks ! Ap ki Mohabbat