معین فخر معین
House# L-835.North Karachi.
Mobile# 03443837244
تاریخی فتح
بانئی کرکٹ چلے ہیں ہار کر
رکھ دیا ہم نے انہیں پچھاڑ کر
ٹیم نے سر اونچا کر دیا قوم کا
فتح کے تاریخی پر چم گاڑھ کر
***
لوڈشیڈنگ کا خاتمہ
ہے کمی بجلی کی ہر کام ٹھنڈا ہے
روز عوام کے گلے میں یہ پھندا ہے
ختم کردی لوڈشیڈنگ وہ کہتے ہیں
سبز باغ دکھانا بس ان کا دھندا ہے
***



on
on
