میں مجلس فروغ اردو ادب دوحہ قطر کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اس نے اردو کی ترقی اور ترویج کے ساتھ ساتھ اردو کے مشاہیر کی خدمات کو سراہنے اور انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہوءے اعزازات اور انعامات کی پیشکش کا سلسلہ شروع کیا اور اسے بہت ہی خوش اسلوبی سے نبھایا ۔ میری نیک تمناءیں آنے والے اجلاس کے ساتھ ہیں : مجھے یقین ہے کہ یہ اجلاس بھی سابقہ پروگراموں کی طرح ہر لحاظ سے شاندار اور کامیاب ثابت ہو گا؛ میں خود شرکت نہ کرسکونگا مگر میری دلی دعاءیں اور نیک تمناءیں اس اجلاس کے منتظمین کے ساتھ رہینگیں۔
Aap ki mohabtoon ka shukriya JANAB … Aap zaroor shirkat farmaiy …. Hamari koshish hoti hay k program behtar se behtar ho….Duaoon aor naik tamanaoon ka SHUKRIYA.
Nasir Bhai Kafi Dino Baad Update Kia Hai Aap ne…Bohat Shukriya.
nice
THANKS
bohat khoob Bohat Shukriya.
Sajjad Wafid….Slamat Rahiay.
bAZME FROGHE URDU IS DOING AGREAT JOB FOR THE PROMOTION OF URDU LITERATURE.KHUDA KHUSH RAKHAY SARFRAZ SHAHID
Thanks a Lot Sarfraz Shahid Sahib…. Majlis Froghe Urdu Adab Doha yeh Khidmat Bila Imtiaaz Anjam De Rahi Hay…..
میں مجلس فروغ اردو ادب دوحہ قطر کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اس نے اردو کی ترقی اور ترویج کے ساتھ ساتھ اردو کے مشاہیر کی خدمات کو سراہنے اور انکی خدمات کا اعتراف کرتے ہوءے اعزازات اور انعامات کی پیشکش کا سلسلہ شروع کیا اور اسے بہت ہی خوش اسلوبی سے نبھایا ۔ میری نیک تمناءیں آنے والے اجلاس کے ساتھ ہیں : مجھے یقین ہے کہ یہ اجلاس بھی سابقہ پروگراموں کی طرح ہر لحاظ سے شاندار اور کامیاب ثابت ہو گا؛ میں خود شرکت نہ کرسکونگا مگر میری دلی دعاءیں اور نیک تمناءیں اس اجلاس کے منتظمین کے ساتھ رہینگیں۔
Aap ki mohabtoon ka shukriya JANAB … Aap zaroor shirkat farmaiy …. Hamari koshish hoti hay k program behtar se behtar ho….Duaoon aor naik tamanaoon ka SHUKRIYA.
Bilal Anjum Thanks a lot