Online International Mushaira Bazm-e-Ahl-e-Qalam آن لائن ،عالمی مشاعرہ بزمِ اہلِ قلم

آن لائن ،عالمی مشاعرہ بزمِ اہلِ قلم

ناروے میں مقیم شاعرہ نبیلہ رفیق کے شعری مجموعہ’’ الفاظ کے جگنو ‘‘کی مناسبت سے ترتیب دیا گیاشریف اکیڈمی جرمنی ،ریڈپاک سلونہ اوراہلِ قلم ڈاٹ کام کے زیرِ اہتمامآن لائن ،عالمی مشاعرہ بزمِ اہلِ قلم ناروے میں مقیم شاعرہ نبیلہ رفیق کے شعری مجموعہ’’ الفاظ کے جگنو ‘‘کی مناسبت سے ترتیب دیا گیاریڈ یو پاک سلونہ سے حافظ احمد کی میزبانی میںبروز جمعرات مؤرخہ 16جون 2011کی شام جرمن وقت کے مطابق 4تا5بجے منعقد ہونے والےعالمی مشاعرہ۔۔۔۔۔۔ بزمِ اہلِ قلم ۔ ۔ ۔ میں ان شعراء کی شرکت متوقع ہے۔نبیلہ رفیق۔ناروے *واحد بشیر۔کراچی *شاہدہ سجاد ۔سویڈنمشاعرہ سننے کے لیے:سائٹwww.ahleqalam.com پرجا کر بزمِ اہلِ قلم پر کلک کریں۔براہِ راست رابطہ کے لیے۔دورانِ مشاعرہ پروگرام میں شرکت کے لئے میزبان حافظ ا حمدسے رابطہ کے لیے اس نمبر پر کال کریں00-34-934 789 523ْ ْْْْْْْْْْْ ۔یہ نارمل Land Line کا نمبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید رابطے۔۔۔آرگنائزر مشاعرہ۔۔۔۔۔۔۔شفیق مراد ۔جرمنی 0049-177-50 60 70 4 shafiq_murad@hotmail.comسمن شاہ۔فرانس suman_shah@hotmail.fr شہزاد ارمان۔جرمنی ارم بتول قادری۔جرمنی shehzadbarkat@hotmail.com فرزانہ سحاب مرزا۔شارجہ fgbaig@hotmail.comریاض شاہد۔بحرین mashahed@hotmail.comولائت احمد فاروقی۔لاہور wilayatfarooqi@yahoo.comراجہ شفیق الرحمان کیانی۔ڈائریکٹر ریڈیو پالسلونہ

Viewers: 2596
Share