Maayari Adab by Jamshaid Iqbal|شاعر: جمشید اقبال……. امعیاری ادب۔۔۔

Jamshaid Iqbal from BahwalPur Mob: 0300-6854535 شاعر: جمشید اقبال نام کتاب: امعیاری ادب۔۔۔ صفحات: 104 قیمت : 200روپے پیشکش: پیس پبلیکشنزبہاول پور رابطہ:0300-6854535، جمشید اقبال خوبصورت لب و لہجے کے […]

Jamshaid Iqbal from BahwalPur Mob: 0300-6854535

شاعر: جمشید اقبال
نام کتاب: امعیاری ادب۔۔۔
صفحات: 104
قیمت : 200روپے
پیشکش: پیس پبلیکشنزبہاول پور
رابطہ:0300-6854535، جمشید اقبال خوبصورت لب و لہجے کے شاعرہیں ۔ انتساب :اپنے ہم عصروں کے نام یعنی منور عثمانی، فیضان عارف، ڈاکٹر محمد شہزاد، اعجاز برّی، جسارت خیالی، جمشید ساحل، نوید صدیق، کے علووہ عمرن اقبال، ڈاکٹر رانا محمد رمضان، محمد صادق انجم، شاہد محمود شاہد، مسعود صابر، فدا حسن چوہان، عادل عمر، سلیم بابر، عبدالحیے نعیم اور صادق پبلک سکول کے پورے اردو ڈیپارٹمنٹ کے نام
اِس کتاب میں جمشید اقبال کے خوبصورت مضامین شامل ہیں۔ کتاب کا سر ورق، طباعت اور کاغذ دلکش ہے۔ اُسلوب تازہ کار ہے ۔ مجموعہ میں سید قاسم جلال، سید تابش الوری، پیرزادہ قاسم صاحب، رفیع الدین راز، جعفر بلوچ میں شامل اشاعت ہیں۔
سید قاسم جلال کہتے ہیں کہ ،
مینار علم و شمعِ بصیرت کتاب ہے
گنجینۂ شعور و فراست کتاب ہے
دل سے غبارِ شر کو مٹاتی ہے اے جلال
آموز گارِ صِدق و شرافت کتا ہے
مبصر:صدام حسین
***

Viewers: 3075
Share