Sayyed Naseer Shah | Mahtab ruton mein awargi | مہتاب رُتوں میں آوارگی۔۔۔۔۔از: سید نصیر شاہ

Sayyad Naseer Shah

 مصنف:سید نصیر شاہ
نام کتاب: مہتاب رُتوں میں آوارگی
صفحات: 160
قیمت : 180روپے
اہتمام:نیاز مانہ پبلیکیشنز لاہور،سید نصیر شا ایک خوبصورت لب و لہجے کے شاعرہیں ۔ تدوین و ترتیب:پروفیسر ضیاء الدین خان نیازی ۔
اِس کتاب میں سید نصیر شاہ کے خوبصورت مضامین شامل ہیں۔ کتاب کا سر ورق، طباعت اور کاغذ دلکش ہے۔ اُسلوب تازہ کار ہے ۔ مجموعہ میں لیکچرار ضیاء الدین خان کامضمون شامل اشاعت ہیں۔ لیکچرار ضیاء الدین خان لکھتے ہیں کہ ’’مہتاب رُتوں میں آوارگی‘‘یہ نام بھی بڑا معنی خیز ہے شاہ صاحب نے بتایا کہ اہل علم و فضل نے شاعر کو فضائل علم میں شمار تو کیا ہے مگر ادنیٰ درجہ کی فضیلت سمجھا ہے۔ آپ ایک نظم میں لکھتے ہیں ۔

مہتاب نیم ماہ تو میں بھی ضرور ہوں
لیکن مرایہ دکھ کہ دسمبر کا چاند ہوں
*
میں نے لٹائی مردہ مناظر پہ چاندنی
ویرانیوں کو تکتا ہوا ڈوب جاؤں گا
مبصر:صدام حسین
***

Viewers: 902
Share