Hafiz Muzafar Mohsin | حافظ مظفر محسن کی ہنگامی سالگرہ

حافظ مظفر محسن کی ہنگامی سالگرہ ۔ ۔ ۔ ڈائو بس سٹاپ پر ۔۔ ۔ ۔ کیک کاٹنے کے لیے چھری ڈائو بس کے عملہ نے فراھم کی ۔۔۔ ۔ ۔ مسافروں کی تالیاں اور ہیپی برتھ ڈے کے نعرے۔ ۔ ۔ مسافروں میں کیک تقسیم کیا گیا ۔ ۔ ۔
سید بدر سعید، عبدالماجد ملک ، شاہ صاحب اور حافظ مظفر محسن ۔۔ ۔

Viewers: 2401
Share