اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور کالم نگار جناب انور احسن صدیقی ۱۹ جولائی کی شب وفات پاگئے ۔

عقیل عباس جعفری سے۔ اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور کالم نگار جناب انور احسن صدیقی ۱۹ جولائی کی شب وفات پاگئے ۔ ان للہ و انا الیہ راجعون ۔مرحوم منفرد انداز تحریر اور بے باک صحافت کے حامل تھے۔ سادہ بیانی ان کا وطیرہ تھا۔وہ حکایت خوں چکاں کے عنوان سے باقاعدہ کالم لکھا کرتے تھے۔ ادارہ اردو سخن ان کے آخری سفر میں کامیابی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی نیک دعائیں رکھتا ہے۔

Viewers: 1904
Share