نسیم شاہد اپنے احباب کے ہمراہ

نسیم شاہد اپنے احباب کے ہمراہ یو اے ای میں بحیرہ عرب میں نہانے کے ارادے سے آئے تھے۔ کسی نے بتا دیا کہ سمندر بہت گہرا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ شاعری سے بھی زیادہ۔۔۔۔ تو گھبرا کر لوٹ آئے اور کھسیا کر فوٹو سیشن کرانے لگے۔

Viewers: 1246
Share