سرگودھا سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر حافظ اقبال شاہین اب ہم میں نہیں رہے۔

معروف شاعر حافظ اقبال شاہین اب ہم میں نہیں رہے۔

رمزی عاصم کے ذریعے خبر موصول ہوئی ہے کہ اردو دنیا کے معروف شاعر حافظ اقبال شاہین قضائے الہٰی سے  وہ کینسر میں مبتلا تھے۔ اور طویل علالت کے بعد کل وفات پا گئے ہیں۔ وہ اٹامک ہاسپٹل اسلام آباد اور جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج رہے۔ ان کی تدفین ان کے آبائی شہر سرگودھا میں عمل میں آنے والی ہے۔

Viewers: 1553
Share