ماشاءاللہ، جناب بہت اچھی بے ساختہ شاعری ہے عمران عاشر جی۔ مجھے آپکی کتاب کی غزل ۔۔۔۔ ابھی کچھ رات باقی ہے ۔۔۔۔ نے فورا متوجہ کیا۔ دراصل میں بھی شاعری کرتی ہوں میری شاعری کی کتاب میں بھی ایک نظم ہے۔۔۔ ابھی تو رات باقی ہے ۔۔۔سو ایک ہی خیال پر آپکی شاعری پڑھنا میرے لیے کافی خوشگوار رہا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔۔۔۔گڈ لک
good book by newly poet.
thanks

bhot sukria ho sake tu apni book ka address send kr dain