رضی الدین رضی اور شاکر حسین شاکر۔۔۔۔۔ملتان کی ادبی پہچان

رضی الدین رضی اور شاکر حسین شاکر۔۔۔۔ کم از کم اس جنم میں تو ایک دوسرے سے اکتانے والے نہیں ہیں۔ اگلے جنم کی بات اگلے جنم میں کریں گے۔ ملتان کی خوبصورت پہچان۔۔۔۔

Viewers: 1051
Share