مزاح نگار خالد مسعود کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔

جبار واصف سے۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے ملک کے معروف شاعر، کالم نگار، مزاح نگارخالد مسعود کی اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج دن دو بجے بمقام شاہی عید گاہ، خانیوال روڈ، مین اڈہ ملتان میں ادا کی جائے گی۔ خالد مسعود طنز و مزاح کی دنیا میں معتبر مقام رکھتے ہیں۔ادارہ اردو سخن ڈاٹ کام خالد مسعود اور مرحومہ کے خاندان کے لئے دعا گو ہے۔ اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔  ان سے رابطہ کے لئے فون نمبر یہ ہے۔ ؎

فون موبائل: 03008639927

Viewers: 1808
Share