آج عہد ساز شاعر ساحر لدھانوی کی بتیسویں برسی منائی جائے گی۔

اردو سخن رپورٹ۔ عہد ساز شاعر ساحر لدھانوی 8مارچ1921 کو پیدا ہوئے اور 25اکتوبر1980 کو وفات پاگئے تھے۔ انہوں نے اردو شاعری اور گیت نگاری کو نیا آہنگ دیا تھا۔ آج ان کی بتیسویں برسی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اردو ادب کو فقیدالمثال نظمیں اور گیت دیے جو زبان زد عام ہوئے۔ ان کی نظم مادام اپنی نوعیت کی حامل منفرد نظم رہی۔ خدا انہیں غریق رحمت کرے۔ آمین

Viewers: 913
Share