معروف پنجابی ادیب شفقت تنویر مرزا انتقال کر گئے۔

رپورٹ: عبدالصمد مظفر، لاہور

معروف پنجابی ادیب، روزنامہ ڈان کے ایڈیٹر جناب شفقت تنویر مرزا کا لاہور میں انتقال ہو گیا۔ مرحوم بہت ملنسار اور عظیم انسان تھے۔ تمام عمر پنجابی ادب کی خدمت میں گزاری۔ پنجابی ادبی بورڈ لاہور کے چئیر مین بھی رہے۔ پنجابی اور انگلش زبانوں میں قابلِ تعریف خدمات سرانجام دیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ادارہ اردو سخن ان کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کا طالب ہے۔

Viewers: 861
Share