سہیل ثاقب اور سرفراز حسین ضیا، اپنے احباب کی بزم میں

اور دیکھیے، سہیل ثاقب یہاں بھی مائل بہ شرارت دکھائی دے رہے ہیں جبکہ سرفراز صاحب بہ درجہ اتم موجود ہیں۔

بائیں سے دائیں، ۔۔۔۔۔۔۔ سرفراز حسین ضیا، عقیل آصف، اقبال قمر، سہیل ثاقب، رائد، اور سجاد سلیم

Viewers: 1256
Share