Tamkeen Malik | Review | شاید تجھے احساس ہو

عنوان کتاب: شاید تجھے احساس ہو

شاعرہ : تمکین ملک

ناشر: بلال پرنٹنگ پوائنٹ سرگودھا

قیمت: 200روپے

انتساب: ملک محمد اسلم کے نام

اس مجموعہ کلام کی شاعرہ تمکین ملک کا بنیادی طور پر تعلق سرگودھا سے ہے۔ مجموعہ کلام “شاید تجھے احساس ہو” میں جذبات و احساسات کو غزل، نظم کے پیرہن دیے گئے ہیں۔ اندازِ بیاں سادہ ہے۔ دبستانِ ادب کی روایات مجمموعہ میں کمزور ہیں مگر شاعرہ کا لہجہ بہت مضبوط اور پربیاں ہے۔ شاعرہ سے رابطہ کے لیے ای میل ایڈریس یہ ہے۔

m.tamkeen@yahoo.com

Viewers: 4648

Share