پاکستان اکادمی ادبیات، اسلام آباد میں منعقدہ “بین الاقوامی اہل قلم کانفرنس” میں شریک چئیر مین عبدالحمید، ایم زیڈ کنول، سرفراز شاہد، ناصر ملک، انور مسعود و دیگر کا گروپ فوٹو
بین الاقوامی اہل قلم کانفرنس، اسلام آباد کے چند شرکا
– January 13, 2013Posted in: Photo Gallery
کمال ہے ایک یا دو ممالک سے اہل قلم کی شرکت نے اس کانفرنس کو بین القوامی بنا دیا
مبارک ہو
اکادمی کی سبھی تقاریب صرف دوست نوازی اور اقربا پروری کے پس منظر میں منعقد ہوتی ہیں۔
اچھے لوگوں کا اچھا اجتماع ۔۔۔۔۔۔۔۔