اکادمی ادبیات پاکستان کے منعقدہ اہل قلم کانفرنس کے تیسرے سیشن میں جاوید منظر، سرفراز شاہد، ایم زیڈ کنول، ناصر ملک اور احبابِ دیگر محو سماع
Viewers: 4070اکادمی ادبیات پاکستان کی کانفرنس کے شرکا اور خالی کرسیوں کی بہار
– January 15, 2013Posted in: Photo Gallery
خالی کرسیاں تو ہوں گی
جب چند اصلی لکھاری اور باقی 2 نمبر لوگ بلوائے جائیں گے، وہ سب 2 نمبر لوگ کانفرنس کے وقت اسلام آباد میں مٹر گشت کرنے نکل گئے۔
جنگل میں مور ناچا والی صورت حال رہی۔
the spring of empty chairs ……….lol
bahot afsos huwa ye dekh kar
دور سے لوگ بلا لیے گئے اور قریب میں خبر بھی نہیں کی گئی۔۔۔۔۔۔