ڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

میرٹھ (پریس ریلیز)ڈاکٹر انجم جمالی میموریل فاؤ نڈیشن کے زیر اہتمام ترقی پسند شاعر افسانہ نگار اور صحافی ڈاکٹر انجم جمالی کی یاد میں جمالی ایوارڈ ادب اور صحافت کے شعبوں میں نمایا کار کردگی انجام دینے والوں کو دئے گئے ڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ پروگرام کے تحت مہمانِ خصوصی وزیر شاہد منظور، یم ڈی اے کے نایاب طنویرظفرعلی نے شاعری کے حلقہ میں اضرانقوی میں ،الیٹونک میڈیا سہارا سمے کے برجیش چودھری پرنٹ میڈیا کے حلقہ میں شکیل حسن شمسیکو ڈاکٹر انجم جمالی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ڈاکٹر خالد حسین کو بھی اعجاز سے نوازا گیا۔پروگرام کی صدارت سو بھارتی یونیورسٹی وی سی پروفیسرمنظور احمد نے کی مہمانِ خصوصی وظیرشاہد منظور،یم ڈی اے کے نایاب طنویرظفرعلینے ڈاکٹر جمالی کو ایک عظیم شاعر اور صحافی بتایا۔ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری نے بھی جلسے کو خطاب کیا۔ پروگرام کا آغاز ا محمد کاشف کی تلاوت کلام پاک سے ہوااس کے بعد طلباء نے سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا گیت گایا۔اس کے بعدمشہور اور ماروف گلوکارآدتیہ نے ڈاکٹر جمالی کی غزلیں پیش کر سماع باندھ دیا۔نسیم میرٹھی نے ڈاکٹر انجم جمالی کی نظم پیش کی شہاب الئدین نے ڈاکٹر انجم جمالی پر تحقیقی مقالہ پیش کیا جب طابش نے افسانہ باعنوان دیوانہ پیش کیا فاؤنڈیشن کے سکریٹری انجینئر رفعت جمالی نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مہمانوں کا استقبال ادا کیا۔پروگرام میں شہر قاضی زین الراشیدین،شاعر اعجاز پاپولر،نظیر میرٹھی، محترمہ کامنی، نازش،دانش،عبدالعہد،رخشی،ثنا،بطور خاص موجود رہے۔
Viewers: 870
Share