کتاب کا عنوان: آنسو نکل آتے ہیں
شاعر: ملازم حسین چمن
ناشر: غزالہ جلیل رائو
قیمت: 200روپے
صفحات: 112
ملنے کا پتہ: ٹکڑا فوجیاں والا۔ ہڑپہ۔ ساہیوال فون: 0300-6909887
عمدہ مجموعہ کلام ہے۔ پروفیسر میاں محمد طفیل اختر وٹو، معاویہ عنبر وٹو، غزالہ جلیل رائو اور ایم اے راحت کی تقریظات سے ملفوف یہ مجموعہ کلام اردو غزلوں اور نظموں پر مشتمل ہے۔ نمونہ پیش ہے
کبھی سوچا نہ تجھے چاہنے سے پہلے
کبھی بچھڑا نہ تھا دل لگانے سے پہلے
یقین ہے مجھے میرے درد کے طبیبو
یہ زخم مٹ سکتا نہیں مر جانے سے پہلے
۷۷۷
Viewers: 4797
Leave a Reply