سخنور فورم ملتان کے زیر اہتمام ممتاز شاعر جناب عاطف مرزا کے اعزاز میں منائی گئی ایک شام کا منظر،۔ رضی الدین رضی، ڈاکٹر محمد امین و دیگر احبابِ سخن مسند نشین ہیں۔
Viewers: 2320اور پھر عاطف مرزا کے ساتھ شام منا ہی لی گئی
– April 23, 2013Posted in: Photo Gallery
جناب مدیر صاحب اس شام کو منائے ہوئے بھی کئی برس گزر چکے ہیں، 2009 میں ملتان سے جاتے ہوئے یہ تقریب ہوئی اس کے بعد میں کراچی میں اڑھائی برس مکمل کرکے مری آیا اور اب مری میں بھی دو برس ہونے کو آئے-۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب فرمائیے ہمارے مدیر اعلٰی کو اس میں مزاح کا چھینٹا اتنی تاخیر سے کیوں سوجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟