I am very glad to know that about ur composition. Allah bles u go ahead
GOOD WORK
سید فہیم رضا کاظمی کی کتاب ’’ سلطان الہند ‘‘ پر احمد علی برقی اعظمی کے منظوم تاثرات
سید فہیم رضا کی ہے تالیف جو یہ ’’ سلطان الہند ہے یہ مشایخ کی سیرت پر اک ایمان افروز کتاب
خواجہ معین الدیں چشتی اجمیری کے اس میں احوال کھولتے ہیں اسرارِ تصوف اور حکمت کے باب
ہے یہ اہلِ طریقت کے احوال پہ معیاری تحقیق کرتی ہے بیدار یہ ان کو جو ہیں محوِ خواب
ذکرِ مشایخ پر مبنی ہے یہ دلکش تالیف کرتی ہے روشن جو سب پر کیا ہیں تصوف کے آداب
جیسے فہیم رضا نے کئے ہیں قلمبند احوال ایسے تذکرے اردو میں ہوتے ہیں اب کمیاب
صرف تذکروں تک ہی نہیں محدود ہے اس کی نقد و نظر ہیں تاریخ تصوف کے مظہر اس کے ابواب
ہے اغراق و غلو سے عاری یہ طرزِ تحریر ہیں شایستہ اہلِ نظر کے القاب و آداب
اخلاقی قدریں ہوتی جاتی ہیں رو بہ زوال وقت کی ہے اک اہم ضرورت ہوں یہ جزوِ نصاب
یہ ہے شریعت اور طریقت پر جامع تصنیف ہے یہ ایسی کتاب نہیں ہے جس میں ذکرِ چنگ و رباب
اہلِ طریقت میں ہو اس کی خاطر خواہ پذیرائی سب کی توجہ کے مرکز ہوں اس کے سبھی ابواب
ے یہ عقیدت کا نذرانہ برقی ان لوگوں کے لئے نخلِ تصوف خون جگر سے ہے جن کے شاداب
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment
Name *
Email *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.
آپ کے خیال میں کون سا جملہ درست ہے
View Results
I am very glad to know that about ur composition. Allah bles u go ahead
GOOD WORK
سید فہیم رضا کاظمی کی کتاب ’’ سلطان الہند ‘‘ پر احمد علی برقی اعظمی کے منظوم تاثرات
سید فہیم رضا کی ہے تالیف جو یہ ’’ سلطان الہند
ہے یہ مشایخ کی سیرت پر اک ایمان افروز کتاب
خواجہ معین الدیں چشتی اجمیری کے اس میں احوال
کھولتے ہیں اسرارِ تصوف اور حکمت کے باب
ہے یہ اہلِ طریقت کے احوال پہ معیاری تحقیق
کرتی ہے بیدار یہ ان کو جو ہیں محوِ خواب
ذکرِ مشایخ پر مبنی ہے یہ دلکش تالیف
کرتی ہے روشن جو سب پر کیا ہیں تصوف کے آداب
جیسے فہیم رضا نے کئے ہیں قلمبند احوال
ایسے تذکرے اردو میں ہوتے ہیں اب کمیاب
صرف تذکروں تک ہی نہیں محدود ہے اس کی نقد و نظر
ہیں تاریخ تصوف کے مظہر اس کے ابواب
ہے اغراق و غلو سے عاری یہ طرزِ تحریر
ہیں شایستہ اہلِ نظر کے القاب و آداب
اخلاقی قدریں ہوتی جاتی ہیں رو بہ زوال
وقت کی ہے اک اہم ضرورت ہوں یہ جزوِ نصاب
یہ ہے شریعت اور طریقت پر جامع تصنیف
ہے یہ ایسی کتاب نہیں ہے جس میں ذکرِ چنگ و رباب
اہلِ طریقت میں ہو اس کی خاطر خواہ پذیرائی
سب کی توجہ کے مرکز ہوں اس کے سبھی ابواب
ے یہ عقیدت کا نذرانہ برقی ان لوگوں کے لئے
نخلِ تصوف خون جگر سے ہے جن کے شاداب