چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ شعبہ اردو،سی سی ایس یو میں روزہ افطار کا انعقاد

میرٹھ29؍ جو لائی2013ء۔ شعبۂ اردو، چودھری چرن سنگھ یو نیورسٹی ،میرٹھ میں ایک شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی افسران،ملازمین اور مسلم طلباو طالبات کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں علماء،دانشوران،افسران،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ صدر شعبۂ اردو ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے سبھی مہمانان کا استقبال کیا۔افطار پارٹی میں پرو فیسر جے کے پنڈیر،اوم پرکاش،ارون کمار یادو،اے کے سنگھ، ڈاکٹر معراج الدین،ڈاکٹر محمد یوسف قریشی،،ڈاکٹر سراج الدین،سید ذکی الدین،جی۔ایم مصطفی،سیدمعراج الدین ، رفیق انصاری،شمش الدین ،حاجی مشتاق سیفی، سلیم سیفی، انجینئر رفعت جمالی،ایڈ وکیٹ ایاز احمد،ایڈ وکیٹ توصیف احمد،ایڈوکیٹ امیر عالم،ڈاکٹر پرویز عالم، ڈاکٹر شکیل احمد،ڈاکٹر اسرار احمد،جمیل احمد،محمد ارشد خاں، ندیم احمد، قیصر عباس، محمدنجم ،عمران چوہان،آفاق خان،کلیم خاں،اکرام بالیان،محمد خالد، ڈاکٹر فرحت جہاں،سائرہ بانو، مدیحہ اسلم، شناور اسلم،آمرین،صبیحہ بانو،عبد القادر تیاگی،ڈاکٹر آصف علی، ڈاکٹر شاداب علیم،عامرنظیر ڈار،سعید احمد سہارنپوری سمیت دیگر معزز حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Viewers: 894
Share