ڈاکٹر فرمان فتح پوری انتقال کر گئے۔

عقیل عباس جعفری سے۔ اردو کے نامور ادیب، نقاد اور ماہر لسانیات ڈاکٹر فرمان فتح پوری آج کراچی میں وفات پاگئے، نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر مسجد خلفائے راشدین ، بلاک تیرہ ڈی ، گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی اور تدفین جامعہ کراچی کے قبرستان میں ہوگی ۔ادارہ اردو سخن ڈاٹ کام اس دکھ میں ان کے لواحقین کے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔


Viewers: 1013
Share