علی شوذب کاظمی ملتان میں انتقال کر گئے۔

جبار واصف سے۔ ملتان سے تعلق رکھنے والے دنیائے ادب کے معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر شوذب کاظمی اور محترمہ عذرا شوذب کے جواں سال بیٹے علی شوذب کاظمی کال انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کا انتقال کل ہوا اور آج صبح گلگشت کالونی ملتان میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ادارہ اردو سخن ڈاٹ کام ڈاکٹر شوذب کاظمی کے غم میں شریک ہے۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Viewers: 954
Share