Mohabbat Neela Mosam Hay | Naeem Akbar

کتاب کا نام: محبت نیلا موسم ہے

مصنف: نعیم اکبر
صفحات: 256
قیمت:160 روپے
قصور سے تعلق رکھنے والے معروف لکھاری نعیم اکبر کے افسانوں کا یہ مجموعہ علم و عرفان پبلشرز، لاہور نے بڑے اہتمام سے شائع کیا ہے۔ کتاب حاصل کرنے کیلئے فون نمبر 04237352332 پر یا مصنف کتاب نعیم اکبر سے 00923016816939 پر کال کی جا سکتی ہے۔ عمدہ افسانوں سے مزین اس کتاب کی اشاعت نہایت دیدہ زیب ہے۔

Viewers: 1787
Share