لاہور۔ اقبال طارق کہتے ہیں کہ وہ قاسمی صاحب کو اپنی گردوں کی تکلیف کے بارے بتا رہے تھے جبکہ سرفراز ضیا کہتے ہیں کہ قاسمی صاحب حکیم تھوڑا ہیں۔ اقبال طارق تو قاسمی صاحب کو جامہ تلاشی دے رہے ہیں جبکہ برآمدگی ڈالنے کیلئے عباس تابش چوکس کھڑے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
Viewers: 2007عطاء الحق قاسمی، اقبال طارق اور عباس تابش خوشگوار موڈ میں
– December 19, 2013Posted in: Photo Gallery
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں مختلف بیماریوں کا علاج کرواتے کرواتے اس عمر میں انسان آدھا حیکم ہو ہی جاتا ہے اس لیے اقبال طارق نے مفت علاج کی غرض سے بات چھیڑ دی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔ آخر وہ بھی پاکستانی ہیں کیا ہوا جو بحرین کی نیشنیلٹی لے لی ہے ۔۔۔۔۔ آخر خمیر تو پاکستان سے ہی گیا ہوا ہے
آخری بار میں نے پی ٹی وی کے جناب علی رضا صاحب کے ساتھ لکشمی چوک پر پٹھورے کھاتے ہوےٴ دیکھا تھا
آپ نے بجا فرمایا سرفراز بھائی، سلامت رہیں