پچھلے چار سالوں سے کامیابی کا سفر طے کررہا شمالی آندھراپردیش میں اپنا ایک منفرد مقام بنانے والا بزم آئینہ اس بار فلسطینی مظالم پر خصوصی آرٹیکل والے شمارے کی رسم اجراء انجام پائی یہ تقریب دفتر بزم اردو کرنول میں منعقد ہوئی اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے المیوہ کے صدر جناب انجینئر سید حسین ،نائب صدر ایم اے کریم عثمانیہ کالج آف ایجوکیشن کے پرنسپل اے کریم اللہ خان کے علاوہ ماجد علی خان شریک رہے اس موقعہ پر ریاستی جمعیت اہل حدیث کے صدر یوسف جمیل جامعی نے فلسطینیوں میں ہورہے ظلم وتشددپر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے دنیا کے تمام حکومتوں سے خواہش کی کہ ان پرظلم وتشدد روکنے کے لئے قرارداد منظور کرکے انہیں آزادریاست تسلیم کی جائے ۔تاکہ ہردوطرف کے لوگ خوش وخرم سے زندگی گذارسکیں ۔
بزم آئینہ کرنول کے فلسطینی مظالم پرخصوصی شمارہ کی رسم اجراء
– August 22, 2014Posted in: Events
Leave a Reply