کہانی نگارعلیم الحق الحقی وفات پاگئے۔

(بشکریہ : رضا صدیقی) معروف ناول نگار علیم الحق حقّی تین ماہ کی شدید علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ان کے معروف ناولوں میں عشق کا عین، عشق کا شین، بساط،زنداں نامہ، جانم جان جہاں،تاش کے پتے، قصہ ایک داماد کا،انسانی قیامت اور پس نقاب کے نام شامل ہیں۔ حقی صاحب کراچی ڈائجسٹ کی دنیا کے معروف لکھاری تھے اور ان کے قارئین کی تعداد بلاشبہ لاکھوں میں تھی۔
aleem ul haq haqqi
Viewers: 2376
Share