ایڈیٹر “اردو سخن” کا نہایت شکر گذار ہوں کہ مجھ ادنی سے طالب علم کو اِس خوبصورت کہکشاں کا حصہ بنا کر میری حوصلہ افزائی فرمائی ہے ……جزاک اللہ، اللہ آپ سب ممبران ِ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے کہ آپ اسی لگن سے اردو ادب کی خدمت کرتے رہیں ….
میں معزز ومعتبر شعرا و ادبا سے ملتمس ہوں کہ وہ میری اس کاوش پر اپنے رائے سے ضرور نوازیں ……..ذوالفقار نقوی

واه وااه بهت خوب
بھائی ذوالفقار نقوی صاحب
السلام و علیکم
عمدہ غزلیں ہیں جناب۔
ابن عظیم فاطمی
کراچی
پاکستان