حسیب اعجاز عاشر کی ادبی کاوش

حسیب اعجاز عاشر کی ادبی کاوش 
Zahoor Ul Islam Jawaid And Haseeb Ejaz Aashirحسیب اعجاز عاشر کی دوسری ای بک “”بزم دانشوراں”” حاضر ہے۔میرے محدود علم کے مطابق اُردو لٹریچر کے تاریخ کی پہلی ای کتاب ہے جوتقریباً3300صفحات اور769300الفاظ پر مشتمل ہے جس میں شامل ہیں,263کالم نویسوں کے کالمز,50تبصرہ نگاروں کےتبصرے,33افسانہ نگاروں کےافسانے,178ادبی تقریبات کے احوال,810شاعروں کےمنتخب اشعار
ڈاون لوڈ کریں،بزمِ دانشوراں کے زیرعنوان، بزم قلم، بز م ادب اور بزم سخن کا مطالعہ کریں ،اپنے احباب کے ساتھ شیئر کریں اور اپنی آرا کا اظہار بھی کریں
Viewers: 3761
Share