ابو البیان ظہور احمد فاتح عہدِ موجود کے نامور اور ممتاز شاعر ہیں۔ وہ اردو، سرائیکی، بلوچی اور انگریزی سمیت کئی زبانوں میں ملکہ رکھتے ہیں۔ یہ مجموعہ کلام نسیمِ حجاز ان کے نعتییہ کلام کا مجموعہ ہے جو احبابِ ذوق کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں۔
Zahoor Ahmad Fateh, Fateh Manzal, College Road Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan Cell # 0333-6066364.


Leave a Reply