Subh-e-Kawish | شبیر ناقد کا مجموعہ کلام ۔۔۔ صبحِ کاوش

جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ […]


جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ زیر نظر مجموعہ کلام “صبحِ کاوش” ان کی اردو شاعری پر مشتمل کتاب ہے جس میں نہایت عمدہ غزلیں پیش کی گئی ہیں۔ امید ہے صاحبِ ذوق قارئین کو پسند آئے گی۔
Shabbir Naqid, Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan. Cell# 0333-5066967

Viewers: 4998
Share