Ishq Kis Ko Kehte Hain | شبنم اعوان کا مجموعہ کلام ۔۔۔ عشق کس کو کہتے ہیں

عابدہ شبنم اعوان رحیم یار خان کی نمائندہ اردو و سرائیکی شاعرہ ہیں اور اپنے قلمی نام شبنم اعوان کے ساتھ ادبی منظر نامے پر موجود ہیں۔ ان کی شاعری […]


عابدہ شبنم اعوان رحیم یار خان کی نمائندہ اردو و سرائیکی شاعرہ ہیں اور اپنے قلمی نام شبنم اعوان کے ساتھ ادبی منظر نامے پر موجود ہیں۔ ان کی شاعری میں نسائی جذبات کی عمدہ شکل موجود ہے۔ غزل اور نظم لکھتی ہیں۔
Shabnam Awan, Rahim Yar Khan (Punjab-Pakistan)

Viewers: 4728
Share