Kha’ab Mri Jageer Hoey | اردو مجموعہ کلام “خواب مری جاگیر ہوئے” ۔۔۔۔ عبدالغفور کشفی

اردو کے درخشاں شاعر، عبدالغفور کشفی، پنجاب کے خوب صورت گائوں پنن وال (ضلع جہلم) سے تعلق رکھتے ہیں اور بسلسلہ روزگار انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ ان کی شاعری میں […]


اردو کے درخشاں شاعر، عبدالغفور کشفی، پنجاب کے خوب صورت گائوں پنن وال (ضلع جہلم) سے تعلق رکھتے ہیں اور بسلسلہ روزگار انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ ان کی شاعری میں جہاں دیہات کی خوبصورت زندگی کی عکاسی ملتی ہے وہاں سات سمندر پار جانے کا دکھ اور ہجرت کا کرب بھی قاری کو چونکا دیتا ہے۔ وہ بات سے بات نکالتے ہیں اور سحر پھونک دیتے ہیں۔ زیرِ مطالعہ مجموعہ کلام “خواب مری جاگیر ہوئے” یقینی طور پر اردو ادب میں گراں مایہ اضافہ ہے۔
Abdul Ghafoor Kashfi, 52-Walton Street, BB-8 OEL- COLNE. UK Phone:00447440637814 E-Mail:kashfi777@gmail.com

Viewers: 4452
Share