عابدہ شبنم اعوان رحیم یار خان کی نمائندہ اردو و سرائیکی شاعرہ ہیں اور اپنے قلمی نام شبنم اعوان کے ساتھ ادبی منظر نامے پر موجود ہیں۔ ان کی شاعری میں نسائی جذبات کی عمدہ شکل موجود ہے۔ غزل اور نظم لکھتی ہیں۔ ان کا سرائیکی مجموعہ کلام “بوچھن” پیشِ خدمت ہے۔
Shabnam Awan, Rahim Yar Khan (Punjab-Pakistan)


Aslam.o.Alaikum : UrduSukhan Admin Pleas Agr Shabnam Awan Ka klam Bochan Hy To Mjhy Pdf File Ka Link Den Thanks