Kitab-e-Wafa | شبیر ناقد کا مجموعہ کلام ۔۔۔ کتابِ وفا۔۔۔

جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ […]


جناب شبیر ناقد ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف سے تعلق رکھتے ہیں۔ اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔ ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔ زیر نظر مجموعہ کلام “کتابِ وفا” ان کی اردو شاعری پر مشتمل کتاب ہے جس میں نہایت عمدہ غزلیں پیش کی گئی ہیں۔ امید ہے صاحبِ ذوق قارئین کو پسند آئے گی۔
Shabbir Naqid, Taunsa Sharif, Distt. D.G. Khan. Cell# 0333-5066967

Share