Karb-e-Arzoo | شائستہ سحر کا مجموعہ کلام “کربِ آرزو” ۔۔۔۔

شائستہ سحر کا تعلق میرپور خاص (سندھ) پاکستان سے ہے اور ان کا شمار اردو کی نمائندہ شاعرات میں ہوتا ہے۔ ان کے ہاں محسوسات اور مشاہدات کی بنیاد پر […]


شائستہ سحر کا تعلق میرپور خاص (سندھ) پاکستان سے ہے اور ان کا شمار اردو کی نمائندہ شاعرات میں ہوتا ہے۔ ان کے ہاں محسوسات اور مشاہدات کی بنیاد پر خوبصورت شاعری کا رواج مستحکم ہے۔ زیرِ مطالعہ مجموعہ “کربِ آرزو” کی اشاعت رنگِ ادب پبلی کیشنز ، کراچی نے کی اور خوبصورت کتاب تشکیل دی۔
Shaista Sahar, House # 98, Jamnadas Colony, Rahman Town, Mirpur Khas (Sind-Pakistan). Cell# 0334-3131257

Viewers: 4113
Share